the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنگی طیاروں کی کمی کا شکار فضائیہ سے سبکدوش ہونے سے صرف تین دن قبل ایر چیف مارشل اروپ راہا نے آج کہا کہ فضائیہ کو اپنی عسکری صلاحیت برقراررکھنے کے لئے کم سے کم 200جنگی جہازوں کی ضرورت ہے۔ایر چیف



مارشل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل پریس کانفرنس میں مختلف امور پر بے باک رائے دی۔طیاروں کی کمی کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فضائیہ کو اگلے پانچ سے دس سالوں میں کم سے کم 200جنگی طیارے چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.